Results 1 to 2 of 2

Thread: یومِ Ø+جاب اور یادگار کردار .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam یومِ Ø+جاب اور یادگار کردار .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    یومِ Ø+جاب اور یادگار کردار .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    اسلامی تعلیمات میں پوری انسانیت Ú©Û’ لیے خیر Ùˆ بھلائی ہے۔ ہمارے دینی شعائر میں شرفِ انسانیت کا مکمل نمونہ نظر آتا ہے۔ 2004Ø¡ میں مسلم رہنماؤں Ú©ÛŒ ایک عالمی کانفرنس میں فیصلہ ہوا کہ Ø+جاب پر غیر مسلم دنیا میں Ù„Ú¯Ù†Û’ والی پابندیوں Ú©Û’ خلاف پُرامن جدوجہد Ú©ÛŒ جائے اور 4 ستمبر Ú©Ùˆ عالمی سطØ+ پر یومِ Ø+جاب Ú©Û’ طور پر منایا جائے۔ دین اسلام میں شرم Ùˆ Ø+یا بہت بنیادی تعلیمات میں سے ہے۔ جس شخص Ú©Û’ اندر شرم Ùˆ Ø+یا نہ ہو، اس سے کسی خیر Ú©ÛŒ توقع عبث ہے۔ الØ+مدللہ امت مسلمہ میں خواتین قرآن Ùˆ سنت Ú©ÛŒ تعلیمات Ú©Û’ مطابق Ø+جاب اور پردے کا اہتمام کرتی ہیں۔ اگرچہ عمومی زوال اور انØ+طاط Ù†Û’ اخلاقیات Ú©Ùˆ بری طرØ+ متاثر کیا ہے، مگر اب بھی دنیا بھر میں 4 ستمبر Ú©Ùˆ یوم Ø+جاب Ú©Û’ طور پر منایا جانا باعثِ اطمینان ہے۔ Ø+جاب مسلم خاتون Ú©ÛŒ پہچان، عزت اور Ø+فاظت ہے۔ یہ قرآن Ùˆ سنت کا Ø+Ú©Ù… ہے۔ ہر Ø+یادار خاتون اس کا اہتمام کرتی ہے۔ مغربی تہذیب Ú©Û’ متوالے خود Ú©Ùˆ جتنا بھی روشن خیال اور ترقی پسند کہہ لیں، Ø+قیقت میں وہ بے Ø+یائی اور بے رØ+Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ بدترین مثالیں پیش کرتے ہیں۔
    غیر مسلم دنیا میں بھی بلاشبہ Ú©Ú†Ú¾ لوگ رواداری اور مروت کا مظاہرہ کرتے ہیں، مگر انتہا پسند عناصر ہمیشہ بنیادی انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ دھجیاں بکھیرتے ہیں۔ شہیدۂ Ø+جاب مروہ الشربینی مغرب Ú©Û’ انتہا پسند رجØ+انات اور مسلمانوں Ú©ÛŒ مظلومیت Ú©ÛŒ بے شمار مثالوں میں سے ایک مثال ہے۔ یہ باØ+یا خاتون مصر Ú©Û’ شہر سکندریہ میں ایک دیندار گھرانے میں 7 ستمبر1977Ø¡ Ú©Ùˆ پیدا ہوئیں۔ شادی Ú©Û’ بعد اپنے خاوند Ú©Û’ ساتھ جرمنی Ú†Ù„ÛŒ گئیں۔ ان Ú©Û’ میاں علوی علی عکاظ اپنی اہلیہ اور معصوم بچے مصطفی Ú©Û’ ساتھ جرمنی Ú©Û’ شہر ڈریسڈن (Dresden) میں مقیم تھے۔ مروہ اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون تھیں، انہوں Ù†Û’ فارمیسی میں ڈگری Ø+اصل کر رکھی تھی۔
    روس سے جرمنی میں آکر آباد ہونے والے ایک نسل پرست، انتہا پسند اور خونخوار درندے الیکس وینز (Alex Wiens) Ù†Û’ انہیں سرِ بازار Ø+جاب میں دیکھا تو گالیاں دیں۔ لوگوں Ù†Û’ اسے منع کیا تو ان سب Ú©Ùˆ بھی وہ روسی اور جرمن زبان میں گالیاں دینے لگا۔ مروہ اور ان Ú©Û’ خاوند Ù†Û’ یہ معاملہ عدالت میں اٹھایا۔ مروہ سے عدالت میں پوچھا گیا تو اس Ù†Û’ پورا واقعہ بیان کر دیا۔ اس موقع پر یعنی یکم جولائی 2009Ø¡ Ú©Ùˆ عدالت Ú©Û’ اندر دورانِ سماعت اس بدبخت نسل پرست Ù†Û’ اس بے گناہ خاتون پر چاقو سے Ø+ملہ کر دیا۔ جب ان Ú©Û’ شوہر دفاع Ú©Û’ لیے آگے بڑھے تو ان Ú©Û’ پیٹ میں بھی Ù¾Û’ درپے وار کرکے ان Ú©Ùˆ زخمی کر دیا۔ اس دوران جج Ù†Û’ خطرے Ú©ÛŒ گھنٹی بجائی، گھنٹی Ú©ÛŒ آواز پر پولیس اندر آئی، تو پولیس Ù†Û’ فائر کیا جو مجرم Ú©Ùˆ Ù„Ú¯Ù†Û’ Ú©Û’ بجائے علوی علی Ú©Ùˆ جالگا۔ مروہ تو موقع پر شہید ہوگئیں اور ان Ú©Û’ خاوند گولی اور خنجر دونوں سے شدید زخمی ہوگئے۔
    ظلم Ú©ÛŒ انتہا یہ ہے کہ ان مظلومین کا معصوم بچہ مصطفی بھی اس وقت موقع پر موجود تھا۔ وہ یہ منظر دیکھ کر کس قدر خوف زدہ ہوا، اس کا تصور ہر شخص بخوبی کر سکتا ہے۔ پولیس Ù†Û’ Ø+ملہ آور Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ لیا۔ اس Ú©Û’ خلاف قتل اور اقدامِ قتل کا کیس چلا، جس Ú©Û’ دوران یہ ثابت ہوگیا کہ اس پر لگائی گئی فردِ جرم درست ہے۔ عدالت Ù†Û’ اسے عمر قید Ú©ÛŒ سزا سنائی۔ اتنا بڑا ظلم ہوا تو اس پر اس وقت Ú©ÛŒ جرمن Ø+کومت Ù†Û’ سرکاری سطØ+ پر کوئی بیان جاری نہ کیا۔ جب مسلمان ملکوں بالخصوص مصر میں شدید اØ+تجاج ہوا اور جرمن سفارت خانوں Ú©Û’ باہر ہر مسلمان ملک میں مظاہرے ہوئے تو نو دن بعد جرمن Ø+کومت Ú©ÛŒ طرف سے سرکاری طور پر اس واقعہ Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ گئی۔ یہ ہے مغربی معاشرہ جو آزادیٔ اظہارِ رائے اور بنیادی Ø+قوق کا ڈھنڈورا پیٹتا ہے۔ 31سال Ú©ÛŒ عمر میں جامِ شہادت نوش کرنے والی یہ بنتِ اسلام بلاشبہ ہر مسلمان فرد اور گھرانے Ú©Û’ لیے بہترین مثال ہے۔ اللہ اس Ú©Û’ درجات بلند فرمائے اور اس Ú©Û’ معصوم بچے Ú©Ùˆ اپنے Ø+فظ Ùˆ امان میں رکھے، اسے اچھا مسلمان اور اپنی والدہ Ú©Û’ لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔
    مسلم خواتین عالمی سطØ+ پر 4ستمبر Ú©Ùˆ یوم Ø+جاب مناتی ہیں۔ بلاشبہ Ø+جاب مسلمان عورت Ú©ÛŒ پہچان بھی ہے اور افتخار بھی۔ مغربی دنیا Ú©Û’ بیشتر ممالک میں Ø+جاب پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ مسلمان خواتین اور معاشرے اس ظلم Ùˆ ناانصافی Ú©Û’ خلاف عدالتی چارہ جوئی کرتے ہیں تو بعض ممالک میں ان Ú©Ùˆ ریلیف مل جاتا ہے، جبکہ اکثر ممالک Ú©ÛŒ عدالتیں ان کا یہ Ø+Ù‚ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتی ہیں۔
    قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اپنے نبی Ù…Ø+مد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ ارشاد فرمایا کہ مسلمان خواتین Ú©Ùˆ پردے کا Ø+Ú©Ù… دیں۔ ''اے نبیؐ! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور اہلِ ایمان Ú©ÛŒ عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں Ú©Û’ پلّو لٹکا لیا کریں۔ یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان Ù„ÛŒ جائیں اور نہ ستائی جائیں۔ اللہ تعالیٰ غفور Ùˆ رØ+یم ہے‘‘۔ (الاØ+زاب 59:33)
    Ø+ضرت عبداللہ ابن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ Ø+ضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: ''الØ+یاء من الایمان‘‘ (متفق علیہ) یعنی Ø+یا ایمان Ú©ÛŒ ایک شاخ ہے۔ ایک دوسری Ø+دیث میں مذکور ہے کہ آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ فرمایا: ''الØ+یاء شطر الایمان‘‘ یعنی Ø+یا نصف ایمان ہے۔
    مسلم معاشروں میں مختلف سروے ہوئے ہیں۔ ان Ú©Û’ مطابق خواتین Ù†Û’ بتایا کہ جو باپردہ ہوتی ہیں، ان سے راستوں میں چھیڑ خانی Ú©Û’ واقعات بہت Ú©Ù… ہوتے ہیں جبکہ بے پردہ خواتین Ú©Ùˆ دیکھ کر اوباش قسم Ú©Û’ نوجوان اپنی خباثت پر اتر آتے ہیں۔ ایک خاتون جب بے پردہ ہوتی ہے تو شیطان بہت خوش ہوتا ہے۔ جنت میں Ø+ضرت آدمؑ اور Ø+ضرت Ø+واؑ سے جب غلطی ہوئی اور شیطان Ú©Û’ ورغلانے Ú©Û’ نتیجے میں انہوں Ù†Û’ وہ Ù¾Ú¾Ù„ کھا لیا، جس سے ان Ú©Ùˆ منع کیا گیا تھا تو ان Ú©Û’ لباس گر گئے۔ پھر انھوں Ù†Û’ جنت Ú©Û’ بڑے پتوں والے درختوں Ú©Û’ پتوں سے اپنے ستر ڈھانپے۔ گویا شیطان روز اول سے اس خباثت میں لگا ہوا ہے کہ Ø+یا اور پردہ اٹھا لیا جائے۔ فØ+اشی Ùˆ عریانی شیطان کا سب سے بڑا اسلØ+ہ ہے۔
    اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ''اے اولادِ آدمؑ، ہم Ù†Û’ تم پر لباس نازل کیا ہے کہ تمھارے جسم Ú©Û’ قابلِ شرم Ø+صوں Ú©Ùˆ ڈھانکے اور تمھاے لیے جسم Ú©ÛŒ Ø+فاظت اور زینت کا ذریعہ بھی ہو، اور بہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے۔ یہ اللہ Ú©ÛŒ نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، شاید کہ لوگ اس سے سبق لیں۔ اے بنی آدمؑ، ایسا نہ ہو کہ شیطان تمھیں پھر اسی طرØ+ فتنے میں مبتلا کر دے جس طرØ+ اس Ù†Û’ تمھارے والدین Ú©Ùˆ جنت سے نکلوایا تھا اور ان Ú©Û’ لباس ان پر سے اتروا دیے تھے تاکہ ان Ú©ÛŒ شرمگاہیں ایک دوسرے Ú©Û’ سامنے کھولے۔ وہ اور اس Ú©Û’ ساتھی تمہیں ایسی جگہ سے دیکھتے ہیں جہاں سے تم انہیں نہیں دیکھ سکتے۔ ان شیاطین Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ ان لوگوں کا سرپرست بنا دیا ہے جو ایمان نہیں لاتے۔ یہ لوگ جب کوئی شرمناک کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہم Ù†Û’ اپنے باپ دادا Ú©Ùˆ اسی طریقہ پر پایا ہے اور اللہ ہی Ù†Û’ ہمیں ایسا کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا ہے۔ ان سے کہو، اللہ بے Ø+یائی کا Ø+Ú©Ù… کبھی نہیں دیا کرتا۔ کیا تم اللہ کا نام Ù„Û’ کر وہ باتیں کہتے ہو جن Ú©Û’ متعلق تمہیں علم نہیں ہے کہ وہ اللہ Ú©ÛŒ طرف سے ہیں؟ اے نبیؐ! ان سے کہو، میرے رب Ù†Û’ تو راستی Ùˆ انصاف کا Ø+Ú©Ù… دیا ہے، اور اس کا Ø+Ú©Ù… تو یہ ہے کہ ہر عبادت میں اپنا رخ ٹھیک رکھو اور اسی Ú©Ùˆ پکارو‘ اپنے دین Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ لیے خالص رکھ کر۔ جس طرØ+ اس Ù†Û’ تمھیں (پہلے) پیدا کیا ہے‘ اسی طرØ+ تم پھر پیدا کیے جائو گے‘‘۔ (الاعراف 7:26تا27)
    ان آیات سے معلوم ہوا کہ اللہ اور اس Ú©Û’ رسول کا Ø+Ú©Ù… پردہ اور Ø+یا ہے اور شیطان کا منصوبہ بے Ø+یائی اور بے پردگی ہے۔ پس ہر مسلمان مرد اور عورت Ú©Ùˆ اللہ Ú©Û’ ان اØ+کام Ú©ÛŒ روشنی میں اپنی زندگی کا لائØ+ہ عمل Ø·Û’ کرنا چاہیے اور اسی Ú©Û’ مطابق اپنے بچوں Ú©ÛŒ تربیت کا اہتمام ہونا چاہیے۔ مسلمان معاشرے اور ریاست Ú©ÛŒ بھی ایک ذمہ داری ہے کہ وہ شرم Ùˆ Ø+یا کا ماØ+ول پیدا کرے، فØ+اشی اور بے Ø+یائی، عریانی اور بے پردگی Ú©Û’ راستے مسدود کرے۔ پاکستان کا آئین بھی اہلِ وطن Ú©Ùˆ اسلامی اØ+کام Ú©Û’ مطابق زندگی گزارنے Ú©Û’ قابل ماØ+ول بنانے Ú©Ùˆ Ø+کومت Ú©ÛŒ ذمہ داری قرار دیتا ہے۔ ہم ''یوم Ø+جاب‘‘ پر مسلم خواتین Ú©ÛŒ کاوش Ú©Ùˆ خراجِ تØ+سین پیش کرتے ہیں۔ اللہ ان Ú©Ùˆ بہترین اجر سے نوازے۔
    اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
    اتنا ہی یہ ابھرے گا، جتنا کہ دبا دیں گے



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یومِ Ø+جاب اور یادگار کردار .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •